عوام سلیکٹڈ حکومت کی ناقص پالیسیوں سے چھٹکارا چاہتے ہیں : بابو لیلا رام

Sep 02, 2020

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ(ن) مینارٹی ونگ کے ضلعی صدر بابولیل ارام نے کہا ہے کہ عوام سلیکٹڈ حکومت کی ناقص پالیسیوں سے چھٹکارا چاہتے ہیںجس کو عوامی مسائل  اوراسکے حل سے کوئی سروکار نہیں۔ ملک کے مسائل کا حل دیانتدار قیادت میں ہے ۔ اب عوام کے سوچنے اور ظلم و جبر کے اس نظام کے خلاف اٹھنے کا وقت ہے ۔

مزیدخبریں