ملتان (سپیشل رپورٹر)طبی اسقاط حمل اور خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے زووم ایپلیکیشن کے ذریعے گائناکالوجسٹ اور لیڈی ہیلتھ وزیٹر کی ٹریننگ 2 سے 4 ستمبر تک ہو گی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ٹریننگ میں حصہ لینے والی 10 گائناکالوجسٹ ، لیڈی ہیلتھ وزیٹر کی لسٹ جاری کر دی ۔