محمد سعید اللہ کی ڈیپوٹیشن پر جج احتساب عدالت راولپنڈی تعیناتی کی سمری منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر عارف علوی نے محمد سعید اللہ کی ڈیپوٹیشن پر احتساب عدالت راولپنڈی کے جج کے طور پر تعیناتی کی سمری بھی منظور کر لی ، دریں اثنا صدر مملکت نے نیشنل اسکول اف پبلک پالیسی کے گریڈ 20 کے افسر، خواجہ شوکت حسین ، کے خلاف سول سرونٹ (ای اینڈ ڈی ) رولز ، 2020ء کے تحت کاروائی کرنے کی سمری کی بھی منظوری دے دی،صدر عارف علوی نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل II- ، کوئٹہ نذر محمد کا  استعفیٰ  منظور  کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...