اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر عارف علوی نے محمد سعید اللہ کی ڈیپوٹیشن پر احتساب عدالت راولپنڈی کے جج کے طور پر تعیناتی کی سمری بھی منظور کر لی ، دریں اثنا صدر مملکت نے نیشنل اسکول اف پبلک پالیسی کے گریڈ 20 کے افسر، خواجہ شوکت حسین ، کے خلاف سول سرونٹ (ای اینڈ ڈی ) رولز ، 2020ء کے تحت کاروائی کرنے کی سمری کی بھی منظوری دے دی،صدر عارف علوی نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل II- ، کوئٹہ نذر محمد کا استعفیٰ منظور کیا۔
محمد سعید اللہ کی ڈیپوٹیشن پر جج احتساب عدالت راولپنڈی تعیناتی کی سمری منظور
Sep 02, 2021