سلام آباد (نمائندہ خصوصی) مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ اگست میں برآمدات 43 فیصد بڑھ کر 2.257 بلین ڈالر ہو گئیں،اگست 2020 میں 1.584 یہ بلین ڈالر تھیں، ہمارے ماہانہ ہدف 2.4 بلین ڈالر کے 143 ملین ڈالر کم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برآمد کنندگان پر زور دیتا ہوں کہ وہ اپنی برآمدات کے لیے اپنی کوششیں دوگنا کریں تاکہ ہمارا ہدف حاصل کیا جا سکے۔ماہ اگست میں برآمدات میں گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں 43 فیصد اضافہ ہوا۔
ا اگست میں برآمدات 43 فیصد بڑھ کر 2.257 بلین ڈالر ہو گئیں، عبدالرزاق دائود
Sep 02, 2021