کوئٹہ: گریڈ 20 تا  22 کا ماہانہ الائونس 14000  سے  17500 روپے کردیا گیا

کوئٹہ (اے پی پی) محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے  بی پی ایس 20تا بی پی ایس 22کے ماہانہ ORDERLY ALLOWANCEکو یکم جولائی 2021ء  سے/- 14000 روپے سے بڑھا کر/- 17500 روپے کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن