کوئٹہ (اے پی پی) محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے بی پی ایس 20تا بی پی ایس 22کے ماہانہ ORDERLY ALLOWANCEکو یکم جولائی 2021ء سے/- 14000 روپے سے بڑھا کر/- 17500 روپے کردیا ہے۔
کوئٹہ: گریڈ 20 تا 22 کا ماہانہ الائونس 14000 سے 17500 روپے کردیا گیا
Sep 02, 2021