وزیروں مشیروں نے تبدیلی  کے نام پر قوم کو دھوکہ دیا: سیٹھ حنیف 

جھبراں (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر و سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل سیٹھ حنیف نے کہا ہے کہ نواز لیگ نے اپنے دور اقتدارمیں لوڈشیڈنگ ہمیشہ کیلئے ختم کی، درپیش مسائل اور بحرانوں کا خاتمہ کیا، ملک کا امن بحال کیا، دہشت گردی ختم کی، معیشت کو دوام میسر دیا اورسی پیک جیسا تاریخ ساز منصوبہ معرض وجود میں لاکر پاکستان کو معاشی ٹائیگر بنانے کی راہ ہموار کی نالائق وزیروں مشیروں نے تبدیلی کے نام پر قوم سے دھوکہ کیا اور ترقی کے سفر کو بریک لگادی ہے۔

ای پیپر دی نیشن