جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار) سیاسی وسماجی رہنما چودھری ارسلان خالد ورک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اورافواج پاکستان ایک پیج پر برملا امن کی دوہائیاں دے رہے ہیں لیکن کسی کے کانوں پر جوں تک نہ رینگنا اس بات کی طرح اعشارہ کرتا ہے کہ اقوام متحدہ میں بھی ایسے ممالک موجود ہیں جو ملک پاکستان میں کیا پوری دنیا میں امن ہوتا ہوانہیں دیکھنا چاہتے، پاکستان کے عوام مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیںبھارت کے اندر علیحدگی کی آوازیں بلند ہونا مکافات عمل ہے بھارتی حکمران کشمیر میں جو گنہاؤ نا کھیل کھیل رہے ہیں وہ عالمی برادر ی کو دکھائی نہ دینا نہایت افسوسناک امر ہے۔
بھارتی حکمران کشمیر میں گھناؤ نا کھیل کھیل رہے ہیں: ارسلان خالد
Sep 02, 2021