بستی ملوک(نمائندہ نوائے وقت) بستی ملوک میں بعض افراد خود کو تحصیل کونسل ملتان کا عملہ ظاہر کر کے دوکانداروں سے فی دوکان 15 سے 20 ہزار کی لوٹ مار کر رہا ہے دوکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ خداراہ کمشنر ملتان و ڈپٹی کمشنر ملتان ہمارے حال پر رحم کریں اور ٹیکس وصولی بند کی جائے۔