احتساب عدالت، پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی 7 ستمبر تک عبوری ضمانت منظور 

Sep 02, 2022


لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک ندیم ضیاء کی 7 ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ پیراگون سوسائٹی کا مالک ندیم ضیاء بیرون ملک ہونے کے باعث اشتہاری تھا، عدالت  نے ملزم کو 5،5 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

مزیدخبریں