نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا۔ تجارت سے متعلق بیانات دیکھے ہیں میں اور کچھ نہیں کہہ سکتا، پاکستان کو امداد دینے سے متعلق میرے پاس اس وقت معلومات نہیں۔