کراچی(نیوز رپورٹر)جامعہ ستاریہ اسلامیہ کے پرنسپل اور مسجد کے خطیب روہیت ہلال کمیٹی سندھ کے رکن حافظ محمد سلفی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے متاثرین سیلاب کی مدد کی جائے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے ۔ سیاست کی بجائے یہ وقت مل جل کر متاثرین سیلاب کی مدد کرنے کا ہے ۔