قاضی احمد حملے میں شہیدپولیس  اہلکار  غلام شبیر گبول سپردخاک


نواب شاہ ( نامہ نگار )قاضی احمد میں نکاسی آب کے معاملے پر انتظامیہ پرحملے میں شہید ہونے والے پولیس کے جوان غلام شبیر گبول کو سپرد خاک کردیا گیا۔ڈی آئی جی شہید بینظیر عرفان بلوچ نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور  شہید  کے والد اور لواحقین سے ملاقات کی اور شھید کی پولیس ڈیپارٹمنٹ میں خدمات کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن