کاہنہ، میٹرک امتحانات میں محمد آفاق کی پہلی، نور کامران کی دوسری پوزیشن 


کاہنہ(نامہ نگار) سالانہ میٹرک امتحانات سائنس گروپ میں محمد آفاق خالد رولنمبر 235198 نے 1089 نمبر لے کر پہلی اور نورکامران رولنمبر 143044نے 1061 نمبر لے کر علاقہ بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جس پر سیاسی و سماحی شخصیات نے اپنے تہنیتی پیغامات میں ہونہاراورمحنتی طالبعلموں کو مبارکباد دی اور انکی ذہنی صلاحیتوں کو سراہا اور ڈھیروں مبارکباددی ۔

ای پیپر دی نیشن