حکومت ڈینگی کیخلاف متحرک ہائی ڈیپینڈنسی یونٹس قائم

لاہور(نیوز رپورٹر) صوبائی وزراء صحت ڈاکٹر جمال ناصر اور ڈاکٹر جاوید اکرم نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے ڈینگی کے معاملے میں غفلت برتنے والے افسران و ملازمین سے زیرو ٹالرنس کی ہدایت کی ہے۔ حکومت ڈینگی کے حوالے سے پوری طرح متحرک ہے ۔ سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے داخل مریضوں کا بہترین علاج و معالجہ جاری ہے جہاں ڈینگی کے مریضوں کیلئے ہائی ڈیپینڈنسی یونٹس قائم کر دیئے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن