سٹاک مارکیٹ،100انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

Sep 02, 2023

کراچی ( کامرس رپورٹر)  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس300سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 45300 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 46ارب روپے سے زاید کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا اور67فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں اگر چہ گزشتہ روز کاروبارکے دوران انڈیکس 44700پوائنٹس کی پست سطح تک گر گیا تھا۔

مزیدخبریں