عمران نقوی کی تیسری برسی آج ،قرآن خوانی کل ہوگی

Sep 02, 2023

لاہور(نیوز رپورٹر) معروف صحافی، کالم نگار اور قومی سیرت ایوارڈ یافتہ شاعرعمران نقوی کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے۔ مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کل بروز اتوار بعداز نمازِ ظہر سادات ماڈل ہائی سکول شاہدرہ میں کیا جائیگا۔

مزیدخبریں