بیجنگ(این این آئی)چین کے صدر شی جن پنگ کے بھارت میں منعقد ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں مقیم ایک بھارتی سفارت کار اور دیگر بھارتی عہدیداروں نے تصدیق کی ہے ۔
چینی صدر کے بھارت میں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان
Sep 02, 2023