روم (این این آئی)اٹلی میں پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے غیرت کے نام پر قتل کیکیس میں مطلوب شخص کوپاکستان سے اٹلی کے حوالے کردیا گیا۔
پاکستانی نژاد لڑکی کو قتل کرنیوالا ملزم پاکستان سے اطالوی حکام کے حوالے
Sep 02, 2023