برطانیہ میں بڑھتی مہنگائی اورکم تنخواہوں سے 59فیصد ملازمین مایوسی کا شکار: گیلپ سروے

لندن(آئی این پی) بڑھتی مہنگائی اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے سے  مختلف اداروں میں کام کرنے والے ملازمین مایوسی کا شکار ہونے لگے،گیلپ سروے کے مطابق مایوس ملازمین کی شرح 59فیصد ہے۔

ای پیپر دی نیشن