عوام کی آمدن اور اخراجات میں فرق بہت زیادہ بڑھ گیا ، اکانومی واچ

کراچی (این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین برگیڈئیر(ر) محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ عوام کی آمدنی اور اخراجات میں فرق بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ لوگ بچوں کی تعلیم اور علاج معالجے پر اٹھنے والے اخراجات بچا کر بھی گزارہ نہیں کر پا رہے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن