ثروت اعجاز قادری سے تنظیم کی سربراہی واپس لے کر رکنیت معطل کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)پاکستان سنی تحریک کی مرکزی کابینہ نے ثروت اعجاز قادری سے پارٹی کی سربراہی واپس لے کر ان کی رکنیت بھی معطل کر دی، ترجمان فہیم الدین شیخ نے تصدیق کر دی۔

ای پیپر دی نیشن