ایشین انڈر18 چیمپئن شپ‘ عدم شرکت پر قومی بیس بال ٹیم پرپابندی، جرمانہ کا خدشہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) قومی انڈر18 بیس بال ٹیم پر ایشین انڈر18 بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے پر پابندی اور جرمانہ کا خدشہ ہے۔چائنیز تائی پے میں بی ایف اے کا اجلاس ہوا، جس میں اجازت دیتے ہوئے کہا گیا پاکستان ٹیم منگل کی صبح تک رپورٹ کر سکتی ہے، چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔

ای پیپر دی نیشن