شرقپورشریف(نامہ نگار) حضرت میاں غلام مصطفی نوشاہی ؒ کی اولاد پر مشتمل ایوان فقر نوشاہیہ شرقپورشریف کا قیام عمل میں لایا گیا ، سرپرست ومسندشین اول میاں نور محمد نصرت،مسندشین دوم قیام میاں محمد صہیب سچیا، سیکرٹری پروفیسر میاں محمد مدثرنوشاہی، سیکرٹری حافظ حکیم میاں راحت العین ، خازن مالیاتی میاں محمد صہیب سچیار ،ممبران میں میاں محمد مونس مراد،میاں محمد انس ، نگران و مشیر خصوصی شعبہ ابلاغ واشاعت میاں نزاکت علی نوشاہی شامل ہیں ۔