موڑکھنڈا(نامہ نگار)اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر ایکشن،پولیس اہلکار اپنے ہی تھانے کی حوالات میں بند ،مقدمہ د ر ج کرلیا گیا۔ گزشتہ روزمبینہ طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوے تھانہ مانگٹانوالہ کے ہیڈ کانسٹیبل آصف اور کانسٹیبل ا کر ا م نے اکبر نامی شخص کو پکڑ کر ایک نجی سیل میں لا کر بندکر دیا۔