پاکستان اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے:مشتاق ہمایوں

Sep 02, 2024

بھکھی(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما ڈاکٹر مشتاق ہمایوںنے کہا ہے جب تک بانی پی ٹی آئی باہر نہیں آئیں گے ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکے گا پاکستان اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے ملکی معیشت روز بروز بگڑتی جا رہی ہے یہ وقت اقتدار انجوائے کرنے کیلئے طاقت استعمال کرنے کا نہیں ملکی ترقی واستحکام اور عوامی خوشحالی کیلئے جدوجہد کرنے کا ہے۔

مزیدخبریں