40 آئی پی پیز خاندانوں سے ریلیف دلوانے کیلئے محنت جاری: گوہر اعجاز

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق نگران وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ عوام کو 40 آئی پی پیز خاندانوں سے ریلیف دلوانے کے لئے محنت جاری رہے گی۔ پاکستان کی 25 کروڑ عوام کو مہنگی بجلی سے ریلیف دیا جائے۔ آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ ضروری ہے۔ پارلیمانی کمیٹیاں عوام کو ریلیف دینے کے لئے کردار ادا کریں۔ آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن