صوابی ( نامہ نگار) موضع کھنڈہ میں ماموں کے گھر آئے مہمان بھانجے نے زبانی تکرار پر فائرنگ کرکے ممانی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، سجاد علی نے تھانہ لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا وہ ا پنی بہن ، والدہ اور اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھے۔