بانگِ درا Sep 02, 2024 دْور سے دیدۂ امید کو ترساتا ہوںکسی بستی سے جو خاموش گزر جاتا ہوںسَیر کرتا ہوں جس دم لبِ جو آتا ہوںبالیاں نہر کو گرداب کی پہناتا ہوں