مری(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن مری کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان 6 ستمبردن 2 بجے جی پی اوچوک پر ملی جذبہ اورجوش وخروش سے منایاجائیگا اس سلسلہ میں 3 ستمبر کو مسلم لیگی عہدیداروں اورکارکنوں کا اہم اجلاس وائٹ اونین ہال مال روڈ مری میں منعقد ہوگا جس میں پروگرام کوحتمی شکل دی جائیگی ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن ضلع مری کے صدر راجہ دفتر عباسی نے اپنے بیان میں کیا۔