موٹر سائیکل سواروں کو فوری لائسنس دینے کا فیصلہ

مری(بیورو رپورٹ)چیف ٹریفک آفیسرمری مغیث احمدہاشمی کاعوام کے محفوظ سفر کیلئے انقلابی قدم موٹر سائیکل سواروں کو ون ونڈو آپریشن کے تحت فوری لائسینس دینے کا فیصلہ،بغیر لائنسنس موٹر سائیکل ڈرائیور ایک دن میں فوری لائنسنس حاصل کر پائیں گے، چیف ٹریفک آفیسر مری  نے کہا ہے کہ شہری اپنا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور لائنسنس حاصل کریں،غیر لائسنس موٹر سائیکل سواروں کے لائسنس کے حصول کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے۔ سی ٹی او مری  نے کہا کہ سڑکوں کو حادثات فری بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن