راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے لاہورہھائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ جوڈیشری میں بھی ججز کی تعداد بڑھائی جائے اور خالی آسامیاں پر کی جائیں لوگوں کے پاس واحد فورم جوڈیشل فورم ہے جہاں وہ اپنی دادرسی کے کیلئے آسانی سے رابطہ کر سکتے ہیں،مقدمات کے التوا کی ایک بڑی وجہ عدالتوں میں ججز کا نہ ہوناہے،ان خیالات کا اظہار ممبر جوڈیشل کمیشن آف پوکستان اسد عباسی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ عدالتی معاملات اور فیصلوں کو متنازعہ نہ بنایا جائے،عدلیہ ریاست کا ایک ایسا ستون ہے۔
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ خوش آئند،سد عباسی ایڈووکیٹ
Sep 02, 2024