راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے دوران 8ملزمان گرفتارکرلئے گوجرخان پولیس نے ملزم فاروق سے 01کلو510گرام چرس،وارث خان پولیس نے ملزم علی سے 15لیٹر شراب،ملزم متصنم بن الیاس سے 10لیٹر شراب،کلرسیداں پولیس نے ملزم وقاص سے 01بوتل شراب،گنجمنڈی پولیس نے ملزم معیز سے پستول 30بور معہ ایمونیشن،نیوٹان پولیس نے ملزم عیسی خان سے پستول 30بور معہ ایمونیشن،مورگاہ پولیس نے ملزم علی حیدر سے پستول 30بور معہ ایمونیشن،مندرہ پولیس نے ملزم عبدالرحیم سے پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
چرس، شراب، اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
Sep 02, 2024