راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) بارانی زرعی یونیورسٹی میں ایک شخص پانی کی ٹینکی میں ڈوب گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ریسکیو ٹیم کے مطابق ڈوبنے والا شخص بارانی یونیورسٹی میں مالی تھا ڈوبنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ریسکیو 1122 کے مطابق پانی میں ڈوبنے سے یہ شخص جاں بحق ہوگیا.
بارانی یونیورسٹی میں مالی پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق
Sep 02, 2024