انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 50 پیسے ہو گیا

Sep 02, 2024 | 17:34

ویب ڈیسک

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 50 پیسے ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 54 پیسے کا تھا

مزیدخبریں