پاکستان، بھارت سیکرٹری دفاع مذاکرات 22اپریل کو ہونگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان بھارت سیکرٹری دفاع مذاکرات 22اپریل کو ہونگے، مذاکرات مےں سیاچن اور سرکریک پر بات چیت ہوگی۔
مذاکرات

ای پیپر دی نیشن