انڈونیشیا میں انوکھا گلہری نما جانور پالنے کے رجحان میں اضافہ

جکارتہ (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں پالتو جانور کے طور پر لوگوں کی اولین پسند کتے اور بلیاں ہی ہوتے ہیں تاہم انڈونیشیا میں نیا رجحان سامنے آ رہا ہے، جکارتہ کے بابشندے آج کل گلہری نما جانور پالنے کو ترجیح دے رہے ہیں جو راہ چلتے اپنے انوکھے پالتو جانور کے ساتھ بلاخوف کھیلتے نظر آتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن