علی گیلانی کے پرسنل سیکرٹری پیر سیف اللہ اور ترجمان ایاز اکبر کو جیل بھیج دیا گیا

سرینگر (کے پی آئی) کل جماعتی حرےت کانفرنس (گ) کے چےئرمےن سید علی شاہ گیلانی کے کے پرسنل سیکرٹری پیر سیف اللہ اور ترجمان ایاز اکبر کو جےل بھیج دےا گےا ہے، اےک بےان مےں سےف اللہ اور ایاز اکبر کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ موصوف کا اپنی بیمار اہلیہ کیساتھ رہنا انتہائی ضروری ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...