اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت میں ٹرائل کا سامنا کروں گا۔ اپنے وکیل فیصل چودھری سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ میں والدہ سے ملنے جانا چاہتا ہوں۔ فیصل چودھری سے انہوں نے دو گھنٹے تک ملاقات کی۔
خصوصی عدالت میں ٹرائل کا سامنا کرونگا: پرویز مشرف
Apr 03, 2014