چمن (اے پی پی ) چمن میں گزشتہ روز سکیورٹی فورسز کی جانب سے مقامی تاجر اور قبائلی رہنما حاجی شادیزئی کے گھر پر چھاپے اور ان کے بیٹے کی گرفتاری کے خلاف دو دن سے مقامی قبائل کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہیِِِِِِِ ۔حاجی حبیب اللہ شادیزئی کے گھر پر چھاپے کے خلاف پشتونخواملی عوامی پارٹی کی جانب سے شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کی وجہ سے چمن شہر میں تمام کاروباری مراکز ،دکانیں اور بازار مکمل طورپر بند رہے۔
چمن : تاجر کے گھر پر چھاپے اور بیٹے کی گرفتاری کے خلاف شٹرڈاؤن
Apr 03, 2014