تاسف ملک کیس کی سماعت آج ہو گی

Apr 03, 2014

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں  تاسف ملک لاپتہ  کیس کی سماعت  آج  ہوگی، جس میں  وزارت دفاع  تاسف سے اسکے اہلخانہ کی ملاقات کے بارے میں رپورٹ پیش کرے گی جبکہ راولپنڈی سے لاپتہ تاسف ملک سے انکے اہل خانہ کی کوہاٹ میں ملاقات کروا دی گئی ہے۔

مزیدخبریں