سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ :پاکستانی ٹیم آج ماریتھس اورامریکہ کیخلاف کھیلے گی

ریو ڈی جنیرو (اے پی پی) سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم آج آخری دو میچ کھیلے گی۔  پاکستانی ٹیم اپنے گروپ کے تیسرے میچ میں ماریتھس کے مدمقابل ہو گی جبکہ چوتھا اور آخری گروپ میچ امریکہ کے خلاف کھیلے گی۔

ای پیپر دی نیشن