لاہور (پ ر) آج 3؍اپریل جمعرات نماز مغرب تا عشاء برمزار حضرت فرید الدین شیرازیؒ مولا بخش روڈ، مرنگ پر زیر سرپرستی پیر افتخار علی شاہ، خلیل احمد (ایس پی)، زیر صدارت چوہدری نذیر احمد کے محفل میلاد ہو گی۔ پروفیسر عبدالعزیز نیازی شان اولیاء پر خصوصی خطاب کریں گے۔ آخری میں پیر نور الہٰی انور دعا کریں گے۔