مشرف کا ملک سے چلے جانا آئین اور جمہوریت کیلئے دھچکا ہو گا: زاہد ذوالفقار، اشرف بھٹی

Apr 03, 2014

لاہور(خبر نگار)پیپلزپارٹی کے رہنمازاہد ذوالفقار خان،رانا اشعر، محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ شریف برادران کاملک میںآئین اورقانون کی حکمرانی اورگڈگورننس کادعویٰ محض ڈھونگ ہے ۔ وزیراعظم میاں نوازشریف نے اپنااقتداربچانے کیلئے زورآوروں کے ساتھ سمجھوتہ کرلیا ۔انہوںنے مزید کہا کہ پرویز مشرف کاملک سے چلے جانا آئین اورجمہوریت کیلئے شدید دھچکا ہو گا۔

مزیدخبریں