ہنگو:سکیورٹی خدشات کے تحت شہر بھر میں ایک ہفتہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

ہنگو (ثناء نیوز) سکیورٹی خدشات کے تحت  شہر بھر میں ایک ہفتہ کے لئے دفعہ 144 نافذ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری ، اسلحہ کی نمائش،ہوائی فائرنگ اور 5 افراد کا ایک جگہ پر جمع ہونے پر مکمل پابندی ہو گی۔ ڈی سی ہنگو سید احمد جان نے بتایا خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...