ہنگو (ثناء نیوز) سکیورٹی خدشات کے تحت شہر بھر میں ایک ہفتہ کے لئے دفعہ 144 نافذ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری ، اسلحہ کی نمائش،ہوائی فائرنگ اور 5 افراد کا ایک جگہ پر جمع ہونے پر مکمل پابندی ہو گی۔ ڈی سی ہنگو سید احمد جان نے بتایا خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہو گی۔
ہنگو:سکیورٹی خدشات کے تحت شہر بھر میں ایک ہفتہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
Apr 03, 2014