پشاور (آن لائن)شدت پسندوں نے پشاور کے نواحی علاقوں میں انٹرنیٹ کیفے کے کھولنے پر پابندی عائد کی ہے جبکہ کیبل لگانے والوں کے خلاف بھی دھمکی آمیز خطوط جاری کئے ہیں۔
پشاور: شدت پسندوں نے نواحی علاقوں میں انٹرنیٹ کیفے کھولنے پر پابندی لگا دی کیبل آپریٹرز کو دھمکی آمیز خطوط
Apr 03, 2014