مشرف کا مقدمہ منطقی انجام کو پہنچے گا، فوج کو اس معاملے میں دلچسپی نہیں: اعتزاز

Apr 03, 2014

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے، پرویز مشرف کا ٹرائل اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا۔ فوج اس معاملے میں غیر جانبدار ہے اس لئے اس ادارے کی جانب سے مشرف کے خلاف کیس میں کسی دلچسپی کا اظہار نہیں کیا گیا۔

مزیدخبریں