انتخا بی مہم :افغان صدارتی امیدوار پاکستان کے بارے میں محتاط

کابل ( اے این این+بی بی سی) افغانستان میں انتہائی اہم قرار دیے جانے والے صدارتی انتخابات کی مہم تو ختم ہوئی اور امیدواروں نے افغانوں کیلئے دودھ کی نہریں بہانے کے وعدے تو بہت کیے ہوں گے لیکن اس میں پاکستان کا کوئی زیادہ ’ذکرِ خیر‘ نہیں ہوا۔ تمام آٹھ امیدواروں نے اپنی طویل اور مشکل انتخابی مہم میں داخلی مسائل پر زیادہ توجہ دی ہے۔  افغانستان کے صوبے قندھار میں انتخابات کے موقع پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا جبکہ نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس گروہ کو طالبان کی کوئٹہ کونسل نے  انتخابات کے دن حملے کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...